ایاز لطیف پليجو، مشتاق میرانی، قانون دان اے بی لاشاری اور دیگر نے کانفرنس میں شرکت کی۔
جامشورو: ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے دنیا کو عورت کی نظر سے دیکھیں کانفرنس
جامشوری میں پاکستان ہیومن رائٹس کونسل نے مہران یونیورسٹی کے واٹر سینٹر میں ’’دنیا کو عورت کی نظر سے دیکھیں‘‘ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا۔
جامشوری میں پاکستان ہیومن رائٹس کونسل نے مہران یونیورسٹی کے واٹر سنٹر میں ’’دنیا کو عورت کی نظر سے دیکھیں‘‘ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پليجو، مشتاق میرانی، قانون دان اے بی لاشاری اور دیگر نے کانفرنس میں شرکت کی۔
مقررین نے کہا کہ خواتین کو سیاست کی طرف راغب کرنا چاہیے، سیاسی جماعتیں خواتین کا 5% کوٹہ بڑھا کر کم از کم 30% کریں۔
0 تبصرے