English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
کراچی:سپر ہائی گلشن معمار موڑ کے قریب فائرنگ، سب انسپکٹر عامر علی شہید
views
|
08th Oct 2023
•
سندھ
مقتول عامر اپنے عزیز کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لئے وادی حسین قبرستان گئے تھے
کراچی:سپر ہائی گلشن معمار موڑ کے قریب فائرنگ، سب انسپکٹر عامر علی شہید، لاش عباسی شہید اسپتال منتقل،
پوليس کا کهنا تها که فائرنگ کا واقعہ دوران ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا۔
مقتول عامر اپنے عزیز کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لئے وادی حسین قبرستان گئے تھے.
قبرستان سے واپسی پر چاکر ہوٹل کے قریب ملزمان نے لوٹ مار کی ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پولیس اہلکار ڈاکووں کی فائرنگ سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
ملزمان واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے مقتول کا اسلحہ ساتھ لے گئے۔ مقتول کو سینے پر ایک گولی لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔
قانونی کارروائی کے بعد مقتول اہلکار عامر علی کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔
واقعہ تھانہ سائٹ سپرہائی وے کی حدود میں پیش آیا۔ ایس ایس پی شرقی عرفان بہادر کا جائے وقوعہ کا دورہ
ایس ایس پی عرفان بہادر کا کهنا تها که پولیس اور رینجرز نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا. واقعے کی ہر زاویے سے تفتیش کی جا رہی ہے.
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
20th Oct 2025
•
سندھ
ڈی آئی جی ٹریفک پولیس پیر محمد شاہ کی جانب سے معروف اداکار اینکر و کامیڈین کاشف خان کو ٹریفک پولیس کا گڈ ول ایمبیسیڈر کا عہدہ تفویض کیا گیا
20th Oct 2025
•
کھیل
ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضافے کی ضرورت ہے قرۃ العین خان
20th Oct 2025
•
سندھ
حضرت قطب عالم شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ کا مزار کراچی کے معروف مزارات میں سرفہرست ہے کفیل حسین
20th Oct 2025
•
سندھ
کراچی میں سیاسی ہلچل , پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے کونسلرز مسلم لیگ (ن) میں شامل
20th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
ملير ۾ پسند جو پرڻو ڪندڙ جوڙي جو جرڳائي وڏيرن خلاف احتجاج
20th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
ملير: شاهه لطيف ٽائون واسين جو قبضاگيرن ۽ ڀتي خورن خلاف احتجاج
20th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
گمبٽ ۾ سماجي تنظيم احساس سوشل فورم پاران مستحقن جي مدد
20th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
ڏوڪري ۾ آرا مشين يونين، ٽريڪٽر اونرز ۽ مزدورن طرفان پوليس خلاف احتجاج
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
کراچی
سپر ہائی
عباسی شہید
فائرنگ
0 تبصرے