کراچی/ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر ضلع شرقی میں افغانیوں کے خلاف آپریشن

مختلف علاقوں میں شہر سے اٹھائے والے کچرے سے من پسند اشیاء نکال کر باقی کچرا نالوں میں پھینکتے ہیں

کراچی/  نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر ضلع شرقی میں افغانیوں کے خلاف آپریشن

کراچی/ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر ضلع شرقی میں افغانیوں کے خلاف آپریشن
افغانی ضلع شرقی کے جمشید زون کی یو سی 8 کے مختلف علاقوں میں شہر سے اٹھائے والے کچرے سے من پسند اشیاء نکال کر باقی کچرا نالوں میں پھینکتے ہیں ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کهنا تها که نالوں میں کچرا پھینکتے سے نالے بند ہوجائے ہیں،
وزیراعلیٰ کو آگاہی دی گئی که غیر قانونی کچرا پھینکنے والی جگہ سے صفورا ورکشاپ تک الگ الگ مواد کی نقل و حمل کے لیئے افغانیوں نے ٹیم بنائی تھی،
کچرا چننے والے افغانیوں نہ صرف پورے علائقے میں گندگی پھیلاتے ہیں بلکہ نالے بھی چوک کر دیتے ہیں،
کچرے کی غیر قانونی نقل حمل کے خلاف آپریشن کی نگرانی سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ایم ڈی امتیاز شاہ نے کی
جسٹس (ر) مقبول باقر کا کهنا تها که غیرقانونی طور پر کچرا اٹھا کر شہر میں آلودگی پھلانے والے لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے،
پولیس نے افغانیوں کی ٹیم کا سامان بھی ضبط کر لیا اور ان کا غیر قانونی کچرے کی ڈمپنگ پوانٹ بھی بند کر دی،
افغانیوں کے خلاف فیروز آباد تھانے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے
شہری ماحول کو خراب کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے