سپریم کورٹ میں دو کم سن بچیوں کی حوالگی سے متعلق کیس
سپریم کورٹ میں دو کم سن بچیوں کی حوالگی سے متعلق کیس
عدالت نے دونوں بچیوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا
عدالت کا کھنا تھا کھ
بچیوں کا باپ اتوار کے روز صبح 10 سے 5 بجے تک بچیوں سے ملاقات کرسکے گا،
والد کی جانب سے عدالتی حکم عدولی پر توہین عدالت کی کاروائی ہوگی
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی
وکیل کا کھنا تھا کھ
بچیاں والد کے پاس ہونی چاہیں کیونکہ ماں رات کی نوکری کرتی ہے،
بچیوں کی ماں کے پاس دیکھ بھال کا وقت ہی نہیں ہوتا،
چیف جسٹس پاکستان کا کھنا تھا کھ
وکیل صاحب اسلام میں حضانت کا اصول آپ نے پڑھا ہے یا نہیں،
شریعت کے مطابق بچے ماں کے پاس رہتے ہیں،
ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں،
صرف داڑھی رکھنے سے بندہ مسلمان نہیں ہوتا عمل بھی ہونا چاہیے،
0 تبصرے