سندھ سرکار نے مالی امداد طور پر 20 جامعات کو 43 ارب 99 کروڑ 5 لاکھ روپئے جاری کردیئے

جامعہ این ای ڈی کئمپس تھرپارکر کو سات کروڑ پچاس لاکھ روپئے جاری کردیئے

سندھ سرکار نے مالی امداد طور پر 20 جامعات کو  43 ارب 99 کروڑ 5 لاکھ روپئے جاری کردیئے

سندھ سرکار نے مالی امداد طور پر بیس جامعات کو 43 ارب 99 کروڑ 5 لاکھ روپئے جاری کردیئے جامعہ کراچی کو 51 کروڑ 15 لاکھ روپئے جاری کردیئے جامعہ این ای ڈی کئمپس تھرپارکر کو سات کروڑ پچاس لاکھ روپئے جاری کردیئے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کو دو ارب 86 کروڑ پانچ لاکھ روپئے جاری جامعہ سندھ مندرست الاسلام کو نوے کروڑ پچیس لاکھ روپئے جاری ڈائو ہیلتھ سائنس یونیورسٹی کو بائیس کروڑ 32 لاکھ پچاس ہزار جاری جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو 19 کروڑ 32 لاکھ روپئے جاری سندھ یونیورسٹی جامشورو کو 48 کروڑ چالیس لاکھ روپئے جاری شہید یونیورسٹی آف لا چھ کروڑ 65 لاکھ روپئے جاری زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کو 37 کروڑ 27 لاکھ پچاس ہزار جاری آئی بی اے سکھر کو 34 کروڑ 12 لاکھ پچاس ہزار جاری پیپلز میڈیکل یونیورسٹی شہید بینظیر آباد کو 5 کروڑ 47 لاکھ پچاس ہزار جاری لیاقت میڈیکل یونیورسٹی 24 کروڑ 67 لاکھ پچاس ہزار جاری قائد اعظم یونیورسٹی آف انجنیئرنگ نوابشاھ 23 کروڑ15 لاکھ روپئے جاری شہید اللہ بخش سومرو آف آرٹ 59 کروڑ 75 لاکھ جاری دائود یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالاجی 23 کروڑ 15 لاکھ جاری شاھ عبدالطیف یونیورسٹی 23 کروڑ 60 لاکھ جاری آئی بی اے کراچی کو 92 کروڑ جاری بیگم نصرت بھٹو وومین یونیورسٹی کو 79 کروڑ سات لاکھ پچاس ہزار جاری محکمہ خزانہ سندھ نے رقم بیس جامعات کے اکائونٹس میں منتقل کردی