وزیراعلیٰ سندھ کا روینیو دفاتر کے دوروں کے بعد کرپشن کے خلاف سخت کارروائی

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے یہ احکامات وزیر روینیو یونس ڈھاگا کو دے دیں، ترجمان

وزیراعلیٰ سندھ کا روینیو دفاتر کے دوروں کے بعد کرپشن کے خلاف سخت کارروائی

وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا روینیو دفاتر کے دوروں کے بعد کرپشن کے خلاف سخت کارروائی نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے فوری طور پر چھ سب رجسٹراروں کو ہٹانے کی ہدایت کردی ترجمان کا کھنا تھا کھ نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے یہ احکامات وزیر روینیو یونس ڈھاگا کو دے دیں، پانچ سب رجسٹراراوں میں بدر میتلو ، شاکر وگھیو ، ندیم بلوچ، اقبال حسین ، اسماعیل راہیپوٹو اور آصف سرکی شامل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کا چھ سب رجسٹرار کرپشن میں ملوث ہونے کے الزامات پر انکے خلاف انکوائری کا حکم وزیراعلیٰ سندھ کا کھنا تھا کھ یاد رہے کہ چھ سب رجسٹرار چند دن پہلے کراچی میں تعینات ہوئے تھے، وزیراعلیٰ سندھ کا سیکریٹری روینیو کے دفتر میں کام کرنے والے ضیاء شاہ کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم ضیاء شاہ پر مختیارکار اور سب رجسٹرار کے تبادلوں میں بڑے پیمانے میں بدعنوانی کے الزامات ہیں، تمام رجسٹرار کو ہٹانے کے بعد فوری انکوائری کی جائے،