سپريم کورٽ کا کهنا تها که ججز پر اعتراض عدالت پر حملے کے مترادف ہے
سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن سے متعلق فیصلہ سنا دیا, ججز پر اعتراض عدلیہ پر حملہ قرار
سپریم کورٹ نے چھ جون کو محفوظ کیا گیا فیصلہ تین ماہ بعد سنا دیا
سپریم کورٹ نے ججز پر اعتراض عدلیہ پر حملہ قرار دے دیا
سپريم کورٽ کا کهنا تها که ججز پر اعتراض عدالت پر حملے کے مترادف ہے
سابقہ حکومت نے چیف جسٹس، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر اعتراضات کیے تھے
سابقہ حکومت نے مفادات کے ٹکرائو پر تینوں ججز کی بنچ سے علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کی تھی
سابقہ اتحادی حکومت نے پرویز الہی، چیف جسٹس کی خوش دامن سمیت 9 مبینہ آڈیوز کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیا تھا
سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں قائم آڈیو لیکس کمیشن کو پہلے ہی کام سے روک رکھا ہے
0 تبصرے