گرفتار ملزم اپنے اسٹاف اور ٹیچرز سے زیادتی کرتا تھا
ملير: گلشن حدید میں دو درجن سے زائد ٹیچرز اور اسٹاف سے زیادتی کرنے والا پرنسپل گرفتار, گرفتار ملزم عرفان کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے ملزم کے موبائل فون سے 25 سے زائد ویڈیوز برامد , گرفتار ملزم اپنے اسٹاف اور ٹیچرز سے زیادتی کرتا تھا ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کی جا رہی ہے پولیس کے پاس تمام ثبوت موجود ہیں جماعت اسلامی کے وفد نے بھی ملیر پولیس کو درخواست دی تھی ملزم کو پکڑنے میں شہریوں نے مدد کی پوليس کا کهنا تها که گرفتار ملزم بلیک میلنگ زیادتی اور دیگر واقعات میں ملوث ہے ۔
0 تبصرے