چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری درخواست پر فیصلہ سنائیں گے
اسلام آباد ہائیکورٹ : توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہو گا چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری درخواست پر فیصلہ سنائیں گے عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور الیکشن کمیشن کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
ٹرائل کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے پانچ اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنائی
ٹرائل کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد 25 روز سے اٹک جیل میں قید ہیں
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف پرائیویٹ کمپلینٹ دائر کی تھی
0 تبصرے