گزشتہ انتخابات میں مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ بلدیاتی انتخابات صاف شفاف نہیں ہوئے تھے :چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: جی ڈی اے کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات, آئندہ انتخابات پر مشاورت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ملاقات میں ڈاکٹر صفدر علی عباسی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کاشف نظامانی شامل تھے
جی ڈی اے کے رہنما سردار رحیم اور عرفان اللہ مروت بذریعہ زوم ملاقات میں شریک ہوئے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں حلقہ بندیوں، الیکشن شیڈول، انتخابی امور پر گفتگو ہوئی چیف الیکشن کمشنر کے سامنے جی ڈی اے کے وفد نے اپنے خدشات رکھتے ہوئے کہا گزشتہ انتخابات میں مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ بلدیاتی انتخابات صاف شفاف نہیں ہوئے تھے
بلدیاتی الیکشن میں ہزاروُں وفات پانے والوں کے نام بھی لسٹوں میں شامل تھے ملاقات میں سندھ میں انتظامی افسران کے تبادلوں سمیت دیگر تجاویز پیش کی گئیں جی ڈی نے موقف پیش کیا کہ اس مرتبہ عوام جھرلو الیکشن قبول نہی کرے گی
0 تبصرے