کراچی: نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی زندگی پر ایک نظر

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر 5 اپریل 1957 کراچی پیداہوئے

کراچی: نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی زندگی پر ایک نظر

کراچی: نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی زندگی پر ایک نظر، جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر 5 اپریل 1957 کراچی پیداہوئے جامعہ کراچی سے ایل ایل بی کیا اور 1981 میں وکالت سے منسلک ہوئے 26 اگست 2002 میں سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج مقرر ہوئے 6اگست 2003 کو سندھ ہائیکورٹ کے مستقل جج بن گئے 20ستمبر 2013 کو سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ذمے داریاں سنبھالیں 17فروری 2015 کو سپریم کورٹ کے جج مقرر کیے گئے 4اپریل 2022 کو سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے جسٹس (ر) مقبول باقر 26 جون 2013 میں ایک دہشتگرد حملے میں شدید زخمی بھی ہوئے تھے حملے میں ان کے سکیورٹی عملے سمیت 9 افراد شہید ہوگئے تھے