نیوسعیدآباد: گاؤں یوسف ہاجانو کے گرلز پرائمری سکول کی عورت پرائمری ٹیچر کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں پرائمری ٹیچر سسئی جمالی محکمہ تعلیم کے سیکرٹری اور دیگر حکام سے التجا کر رہی ہیں کہ مجھے گزشتہ پانچ سال سے زبون سکول میں مقرر کیا گیا ہے۔
اسکول کے نہ دروازے ہیں، نہ کھڑکیاں، نہ واش روم، نہ دیواریں، نہ بچے آتے ہیں اور نہ کوئی، جنوں کا ٹھکانہ بنے سکول مين مقرر کر کے ظلم کيا گيا هئے
مجھے 17 کلومیٹر چل کے آنا پڑتا ہے، میری جان اور عزت خطرے میں ہے، یا تو اسکول میں سہولیات فراہم کی جائیں یا مجھے قریبی اسکول میں منتقل کیا جائے۔
لوگ مجھے 40 هزار کی موبائل چهيننے کے ليئے مار دیں گے
کل مجھے ایک کتوں نے زخمی کر دیا، جان بچانے کے لیے پڑوس کے گاؤں میں بھاگ گئں۔4 سال سے کوئی افيسر دورے پر نہیں آیا
0 تبصرے