مہنگائی کے باعث بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور وہ آٹا خریدنے کی طاقت نہیں ۔خواتین
کوٹڑی : آٹا مہنگا ہوگیا، غریب مٹی کی روٹی کھانے پر مجبور، کوٹڑی میں خواتین نے مٹی کی روٹی بنا کر آٹے کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔
جامشورو سجاگ فورم کی کال پر خواتین نے احتجاج کیا، جن کا کہنا تها کہ مہنگائی کے باعث بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور وہ آٹا خریدنے کی طاقت نہیں ۔
خواتین کا کہنا تھا کہ آٹا مہنگا ہونے کی وجہ سے کھانا پکانے کے لیے آٹا نہیں، غریبوں سے جینے کا حق چھینا جا رہا ہے، آٹا سستا کیا جائے۔
0 تبصرے