امریکی صدر ٹرمپ کے جہازوں کو تحفظ دینے کے بیان پر پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ ٹرمپ اب تک ہرمز کھولنے کے لیے جہاز بھیج نہیں سکے۔
بیان میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے، ابھی تو سمندر میں میزائلوں اور ڈرونز کے علاوہ کچھ بڑا ظاہر بھی نہیں کیا۔
0 تبصرے