تہران (ویب ڈیسک) پاسدارانِ انقلاب نے ایرانی فضائی حدود میں ایف 18 سمیت دو امریکی جنگی جہاز گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
روسی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے دونوں امریکی لڑاکا جہازوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔
اس سے قبل امریکی لڑاکا جہاز ایف 35 کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا، اور امریکی میڈیا نے ایران کی جانب سے جنگ کے دوران کم از کم 16 امریکی جہازوں کو نقصان پہنچنے کی خبریں بھی نشر کی ہیں۔
0 تبصرے