کراچی (ویب ڈیسک) سندھ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے شبِ برات کے موقع پر 4 فروری 2026 کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شبِ برات کے موقع پر 4 فروری 2026 کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ یہ نوٹیفکیشن سرکاری اور نجی دونوں اسکولوں پر لاگو ہوگا۔
0 تبصرے