نوشہرو فیروز (رپورٹر)جی ڈی اے اور این پی پی رہنماؤں غلام مرتضیٰ جتوئی اور مسرور جتوئی کے کیسز کی سماعت 10 اور 24 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام مرتضیٰ جتوئی نے گل پلازا سانحے پر افسوس کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ حکومت فائر فائٹنگ کے شعبے پر توجہ دے گی۔
انہوں نے کہا کہ بلاول کی بریفنگ عالمی سطح پر یہ پیغام تھی کہ فنڈنگ کی جائے۔ ان کے مطابق کارکردگی کا معیار شفاف انتخابات ہیں۔
0 تبصرے