گمبٹ؛ سپلا کی کال پر گورنمنٹ ڈگری سائنس کالج گمبٹ میں پروفیسروں نے احتجاج کیا اور اپنے مطالبات کے حق میں نعريبازی کی جس میں درج ذیل مطالبات شامل تهیے :
وفاق کے طرز پر سندھ کے کالج اساتذہ کو DRA دیا جائے۔
17 گریڈ سے 18 گریڈ میں ترقی دی جائے۔
18 گریڈ سے 19 گریڈ میں ترقی دی جائے۔
19 گریڈ سے 20 گریڈ میں کالج کے خالی آسامیوں پر جلد پروموشن دی جائے۔
کالج میں چوکیدار، مالی اور صفائی کے عملے کی خالی آسامیوں پر مقامی اور ضرورت مند افراد کو تعینات کیا جائے جو ڈیوٹی بھی انجام دیں۔
0 تبصرے