وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی, پٹرول فی لیٹر 10 روپے 28 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 8 روپے 57 پیسے کمی، وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، پٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 17 پیسے مقرر، جبکه ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 257 روپے 8 پیسے مقرر،
0 تبصرے