کراچی؛ فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے "رائس"کے کنوینر اور سابق چیئرمین رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ریپ) رفیق سلیما ن نے کراچی کلب کے سالانہ انتخاب برائے 2026 میں پروگیسو گروپ کی 100فیصد کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ تمام کامیقاب اراکین کراچی کلب کی بہتری کیلئے کام کریں گے۔رفیق سلیمان نے کراچی کلب کے نومنتخب صدر محمد اسلم رنگون والا، سکیرٹری عبدالوحد عبدالقادر جیٹل سر والا، گورننگ باڈی کے نو منتخب اراکین خالد جان محمد کڈیا (المعروف خالد صدف)، عدنان غوری ، عدنان عزیز ساکرانی ، جنید یوسف ہمدانی ، محمد زبیر نگر ، عبدالسلام سروالا ، ذیشان اکبر علی مرچنٹ ، محمد کاشف ڈکونی ، وشن گر، مصطفے عبدالعزیز، احمد چکوترا، صفت علی آغا کو مبارکبادپیش کرتے ہوئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔
0 تبصرے