مداحوں نے سدرہ نیازی کو ’پاکستانی کترینہ کیف‘ کا لقب دے دیا

سدرہ نیازی کے نئے لک کی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں نے اُن کا موازنہ کترینہ کیف سے کرنا شروع کر دیا۔

مداحوں نے سدرہ نیازی کو ’پاکستانی کترینہ کیف‘ کا لقب دے دیا

ڈرامہ سیریل "سانول یار پیا" میں اُن کے تازہ لک کی ایک ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی مداحوں نے انہیں "پاکستانی کترینہ کیف" قرار دیا۔ ویڈیو میں سدرہ نیازی سنہرے اور مرون رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کیے نظر آرہی ہیں، اور ان کا اسٹائل مداحوں کو بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف کی جھلک یاد دلا رہا ہے۔