بینظیر کالونی میں جھگڑا، مظہر علی سولنگی جاں بحق ہوگیا۔
نوشہروفیروز کی بینظیر کالونی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مظہر علی سولنگی جاں بحق ہوگیا، جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جھگڑے کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جا رہی ہے۔
0 تبصرے