نوشہرو فیروز: نوشہرو فیروز کی ہندو برادری نے بھارتی وزیر راج ناتھ کے بیان کو رد کردیا شاہی بازار سے پریس کلب تک ریلی
ضلع بھر کے ہندو برادری نے بینرز اٹھاکر شہر میں ریلی نکالی ریلی کے شرکاء پاک فوج زندہ آباد پاکستان زندہ آباد مودی سرکار، بھارتی وزیر راج ناتھ مردہ آباد کے نعرے لگارہے تہے بگوانداس، سونو گل چند، کشن راجا کا کهنا تها که
ہندو برادری سندہ اور پاکستان ، پاک آرمی سے پیار کرتی ہے مکی رام داس سرپرست اعلی ہندو پئنچائت نوشہرو فیروز کا کهنا تها که نریندر مودی اور راج ناتھ نے ہمارے ملک کے طرف میری آنکھ سے دیکھا تو اسکی آنکھیں نکال دینگے ڈاکٹر ہریش کمار، گرم مک داس،راج کمار کا کهنا تها که
ہم پاکستان سے پاک آرمی اور سندہ سے پیار کرتے بھارت کے ارادے مٹی میں مل جائیں گے
0 تبصرے