محمد ممتاز سندھو کو صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری کا رحیم اعوان نے نوٹیفکیشن دیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں لیبر ونگ سندھ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں صوبائی صدر لیبر ونگ ( ن) رحیم اعوان نے محمد ممتاز کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری لیبر ونگ سندھ کا نوٹیفیکیشن دیا
اس موقع پر صدر پاکستان مسلم لیگ) ن) ضلع ملیر و پارلیمانی لیڈر بلدیہ عظمٰی کراچی محمد فیروز خان، انفارمیشن سیکرٹری کراچی ڈویژن و لیبر کونسلر سٹی نعیم کامران، فائنانس سیکرٹری کراچی ڈویژن سہیل خان، صدر ضلع ایسٹ و انچارج مسلم لیگ ہاؤس سید نثار شاہ، انفارمیشن سیکرٹری ضلع ملیر احمد اعوان، سینئر رہنماء عبید راجہ خیل، سینئر رہنماء زمرود چوہان، فراز بھائی، فرید بھائی، میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع ملیر اسلام زادہ مشوانی موجود تھے.
0 تبصرے