ملیر : وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا ملیر کینٹ بھٹائی آباد میں تین خواتین کے قتل اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس
وزیر داخلہ نے ایس ایس پی ملیر سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
ضیاءالحسن لنجار نے واقعے پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کیا۔
ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ کا کهنا تها که واقعے کے محرکات فوری طور پر سامنے لائے جائیں۔
ذمہ داران کو قانون کے مطابق سخت سزا دلائی جائے گی۔ ضیاءالحسن لنجار نے پولیس کو واقعے کی ہر پہلو سے شفاف تحقیقات کرنے کا حکم دیا۔
وزیر داخلہ نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت
0 تبصرے