کوئٹہ:خاران میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ،چار افراد جاں بحق
پولیس کا کهنا تها که
واقعہ خاران کے نواحی علاقے خوکاب میں گزشتہ رات رونما ہوا۔
حملہ آور چار افراد کو اغوا کرکے ہمراہ لے گئے
جاں بحق اور مغوی افراد مقامی زمیندار ہیں۔
واقعے کی تحقیقات شروع،حملہ آوروں کی تلاش جاری۔
0 تبصرے