اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ’عوام کیلئے بہتری، الحمدللہ۔ شکریہ ڈار صاحب۔
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ن لیگ کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ’عوام کیلئے بہتری، الحمدللہ۔ شکریہ ڈار صاحب۔‘
خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔
0 تبصرے