جائے وقوعہ سے اکٹھا شہادتوں اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں تفتیش کو کامیاب بنایا جائے۔وزیر داخلہ سندھ
گلشن معمار میں پولیس اہلکار پر فائرنگ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید۔۔
شہید کانسٹیبل کا نام صدام معلوم ہوا ہے۔۔
وزیر داخلہ سندھ کا کهنا تها که
ایس ایس پی ویسٹ فی الفور جملہ ابتدائی پولیس اقدامات سے آگاہ کریں۔
جائے وقوعہ سے اکٹھا شہادتوں اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں تفتیش کو کامیاب بنایا جائے۔
شہید کانسٹیبل کے گھر جائیں اور انکے اہل خانہ کے ساتھ کچھ وقت شیئر کریں۔
پولیس کلنگز میں ملوث ابتک گرفتار ملزمان کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔ضیاء الحسن لنجار
کا کهنا تها که
کامیاب تفتیش اور واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک ماہر اور باصلاحیت افسر کو دیا جائے۔۔
0 تبصرے