ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

ارشد ندیم نے 85 اعشاریہ 28 میٹر کی تھرو کے ساتھ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، فائنل 18 ستمبر کو کھیلا جائے گا