تاج پوشی کے بعد بادشاہ چارلس کی پہلی سرکاری تصویر جاری

تاج پوشی کی تقریب میں دنیا بھر سے 2 ہزار سے زائد مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا

تاج پوشی کے بعد بادشاہ چارلس کی پہلی سرکاری تصویر جاری

تاج پوشی کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کی پہلی سرکاری تصویر جاری کردی گئی۔ شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ہوئی تھی جس میں دنیا بھر سے 2 ہزار سے زائد مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔