عمران خان کا بظاہر کھیل ختم ہوتا جا رہا ہے بظاہر لگ رہا ہے الیکشن اس سال بھی نہیں ہونگے
گمبٹ: وزیر اعلی کے معاون خصوصی منظور وسان نے گمبٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے هوئے کها هے که مین نے پہلے ہی کہا تھا کہ اپریل یا مئی میں عمران خان اور اس کے ساتھی اور مزید لوگ گرفتار ہونگے وہ ہوگئے ہیں میں نے یہ بھی کہا تھا کہ عمران خان نے اگر یہ رویہ رکھا تو پھر ممکن ہے کہ الیکشن اٹھ اکتوبر میں بھی نہ ہو ہم اور پی ڈی ایم والے چاہتے تھے کہ حکومت اپنا مدہ پورا کرکے الیکشن 8 اکتوبر ہوں میں مگر حالات سے نظر آرہا ہے کہ الیکشن نہیں ہونگے عمران خان اور اس کی پارٹی کے سربراہ کے رویہ کی وجہ سے بات کہیں اور جگہ پہنچ گئی عمران خان نے ہوسکتا ہے کہ سیاست کو سمجھا نہیں یا اس کی غلط فہمی ہے کہ عوام سڑکوں پر نکلے گی عوام نہیں سڑکوں پر بڑی تعداد میں نکلی.
پی ٹی آئی رہنما کے کچھ لوگ 144 کا بہانہ بناکر گرفتاری دینگے کچھ لوگ کیسز سے ڈر کر گرفتاری دینگے جس وجہ کارکناں ان کے پریشان ہونگے
عمران خان کی کوئی غلطی تھی یا غلطی کرکے بیٹھا ہے یا انٹر نینشل کی کوئی گیم جس کے پاکستان کے سیاست دان حصہ دار بننے کی کوشش کر رہے ہیں
عمران خان کا بظاہر کھیل ختم ہوتا جا رہا ہے بظاہر لگ رہا ہے الیکشن اس سال بھی نہیں ہونگے
ایک سال کے لیے ٹیکنوکریٹ حکومت بنائی جائے یا پھر کولیشن حکومت بناکر آئین میں ترمیم کی جائے
0 تبصرے