صادق آباد۔ تھانہ نواز آباد حدود بستی شیخاں میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید 3 زخمی ہوگئے، پولیس کا کهنا تها که
40 سے زائد کچے کے ڈاکوؤں نے رات گئے ماہی چوک کے قریب قائم چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا،
ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا ،
پولیس نے ڈاکوؤں کو چاروں طرف سے گھیر لیا پولیس مقابلہ جاری ،
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے،
0 تبصرے