سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام قتل، قاتل کی شناخت کرلی گئی
کراچی ۔ڈفنیس میں تاجر رہنما مزمل پراچہ کے جنازے نماز کے دوران فائرنگ، سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام قتل
سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام قتل، قاتل کی شناخت کرلی گئی
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کهنا تها که
خواجہ شمس الاسلام کا قاتل سابق گن مین کا بیٹا عمران آفریدی نکلا ،
عمران آفریدی نے چند ماہ پہلے بھی خواجہ شمس الاسلام پرحملہ کیا تھا،
ملزم کا الزام تھا اسکےوالدکو خواجہ شمس الاسلام نے2021میں قتل کرایاتھا،
ملزم عمران آفریدی کی گرفتاری کے لیے حکمت عملی تیارکرلی ،
شہر سے باہر جانے والے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کر دی گئی،
سہراب گوٹھ پربس اڈوں اور شہرسےباہرجانیوالے راستوں پر ناکے ،ہر بس کو روک کر چیک کیا جا رہا ہے،
ملزم کی تصاویر اور دیگر تفصیلات پولیس ناکوں تک پہنچا دی گئیں
0 تبصرے