کراچی: سندھ اسمبلی میں پاکستان کے رنگ چھا گئے

خواتین ارکان اسمبلی میں ہرا اور سفید لباس زیب تن کر کے ماہ فتح معرکہ حق سے اظہار یکجہتی کیا

کراچی: سندھ اسمبلی میں پاکستان کے رنگ چھا گئے

کراچی؛ سندھ اسمبلی میں پاکستان کے رنگ چھا گئے خواتین ارکان اسمبلی میں ہرا اور سفید لباس زیب تن کر کے ماہ فتح معرکہ حق سے اظہار یکجہتی کیا ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کے مطابق اسمبلی کی تمام خواتین نے پاکستان سے بھر پور اظہار یکجہتی کیا ارکان نے ایک دوسرے کو بیجچز لگائے اور جھنڈے بھی تقسیم کیےسعدیہ جاوید کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت کا غرور خاک میں ملائے جانے کے بعد اس بار قوم،پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت 14 اگست بھرپور طریقےسے مناکر یہ پیغام دیں گے کہ جس نے بھی ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو قوم سینہ سپر ہوکر پاک فوج کے شانہ بشانہ منہ توڑ جواب دے گی