"jirga" تلاش کے نتائج۔

بلوچستان میں جرگے کا متنازع فیصلہ، 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا گیا

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے پر جرگے نے روایتی فیصلہ سناتے ہوئے 8 افراد کو انگاروں پر چلنے کا حکم دیا۔