"balochistanFields" تلاش کے نتائج۔

بلوچستان خشک سالی کی لپیٹ میں—قابلِ کاشت زمین خطرناک حد تک سکڑ گئی

معمول سے کم بارشوں اور خراب آبی انتظام نے بلوچستان کو شدید خشک سالی کا شکار بنا دیا ہے، جہاں قابلِ کاشت زمین گھٹ کر صرف 7.2 فیصد رہ گئی ہے۔