"Anthony Albanese" تلاش کے نتائج۔

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز منصب پر رہتے ہوئے شادی کرنے والے پہلے رہنما بن گئے

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے 62 سال کی عمر میں اپنی دوست جوڈی ہیڈن کے ساتھ سرکاری رہائش گاہ پر شادی کر لی، اور منصب پر رہتے ہوئے یہ تاریخی قدم اٹھایا۔