"یونیورسٹی" تلاش کے نتائج۔

"بی جے پی کی قیادت والے بھارت کا انتہا پسندی پر مبنی بیانیہ اسرائیل کے پرتشدد بیانیہ کے مترادف ہے جو عالمی سطح پر مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے خوفزدہ ہے"، جی آر بلوچ

"پاکستان کی طرف سے مکمل ’وار آن ٹیرر‘ کی ملکیت پچھلے دو دہائیوں میں پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف بہتر ردعمل دینے میں مددگار ثابت ہو سکتی تھی" – ڈاکٹر نعیم احمد

کراچی: منوڑہ کا ساحل المیے میں بدل گیا — 3 افراد ڈوب کر جاں بحق، 2 اسپتال میں زیرِ علاج

کراچی کے منوڑہ ساحل پر پکنک منانے والے ڈاؤ یونیورسٹی کے طلباء و ملازمین میں سے 3 افراد سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں یومِ دفاع فٹسال چئمپین شپ میں بلوچ کونسل فاتح

وائیس چانسلر نے ٹیموں میں ٹرافی اور انعامات تقسیم کئے