"پاک" تلاش کے نتائج۔

ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوجاتے ہیں ، ماہرین

اسٹروک یا فالج کا مرض پاکستان میں بہت عام ہے اور اس حوالے سے شرح اموات بھی کافی زیادہ ہے

ڈونلڈ ٹرمپ کو 47واں امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کر تے ہیں: کفیل حسین

پاکستان اور امریکہ کے درمیان 15 اگست 1947 سے بہترین دوستانہ تعلقات قائم ہیں

عدلیہ کی آزادی اور اختیارات کو کم کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا قانون کالا قانون ہے۔لیاقت بلوچ

حافظ نعیم الرحمن نے آئینی ترمیم بل لائے جانے پر اپوزیشن جماعتوں سے کہا تھا کہ کہ بد نیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کیا جائے

فیصل آباد: چار روز قبل بانی پی ٹی آئی نے خود میرا نام ملاقات کیلئے دیا۔زرتاج گل

فیصل آباد: نو مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی انسداد دہشت گردی عدالت پیشی

پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد جان بحق، دو افراد زخمی

چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم ھوا

ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کیپٹن ریٹائرڈ محمد ظفر اقبال کی انجمن تاجران سے ملاقات

ہاؤسنگ اتھارٹی کے سینئر افسران نے اس موقع پر میٹنگ کے شرکاء کو آکشن میں ہونے والے کمرشل پاٹوں کے متعلق بریفنگ دی

پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنا 57واں یوم تاسیس ملک بھر میں ضلعی سطح پر منانے کا اعلان کردیا

بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی 30 نومبر 2024 کو اپنا 57واں یوم تاسیس ضلعی سطح پر منائے گی

ہانیہ عامر نے شاہ رخ خان کا رومانوی انداز اپنا لیا

ہانیہ عامر نے اپنائے ہوئے انداز کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں

حق اور سچ کے لیے آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم بند ہونا چاہیے، مریم نواز

مقبوضہ کشمیر، فلسطین اور دنیا بھر میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت فعل ہے

روٹری انٹرنیشنل پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کےلئے پر عظم ہے؛ محمد رضوان آڈھیا

والدین پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لئے پولیو ہیلتھ ورکرز کے ساتھ مکمل تعاون کریں؛ ڈاکٹر بینش اقبال