"وزیر اعظم پاکستان" تلاش کے نتائج۔

اسحاق ڈار کا اعتراف — پاک فضائیہ کی تشکیل میں پولینڈ کا نمایاں کردار رہا

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان پولینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولینڈ نے پاک فضائیہ کی بنیاد رکھنے میں نمایاں کردار ادا کیا، جو دونوں ممالک کے مضبوط اور تاریخی تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے دفاع، تجارت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

وزیراعظم کا دورہ چین:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اور جام کمال خان کے چینی کمپنیوں سے معاہدے

وزیراعظم کا دورہ چین:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اور جام کمال خان کے چینی کمپنیوں سے معاہدے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ملاقات

وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز محمد جواد سہراب ملک کی صدارت میں اجلاس

ڈبلیو ڈبلیو ایف سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ورکرز ویلفیئر فنڈ سے متعلق اجلاس ہوا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی گورنر ہاؤس میں وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ملاقات

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ, ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،خرم دستگیر بھی ملاقات میں موجود

سہیل آفریدی کا مطالبہ: حکومت ضم اضلاع کے بقایاجات فوری طور پر ادا کرے

میرپورخاص: ایس ایچ او پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام

صدر آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کی منظوری دے دی۔

حراست میں شہری کی ہلاکت افسوسناک اور تشویشناک واقعہ

ایک وقت ایسا بھی آیا جب بھارت کے حملے پر اُس وقت کے وزیرِاعظم نے کہا تھا: "میں کیا کر سکتا ہوں؟" — احسن اقبال

سنگاپور میں بھارتی نرس کو مرد اٹینڈنٹ سے نازیبا حرکت پر 14 ماہ قید — عدالت نے سخت فیصلہ سنادیا

پاک افغان کشیدگی برقرار — طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے 14ویں روز بھی بند، کاروباری حلقے پریشان

منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہٰی کی بریت — عدالت نے فیصلہ کرلیا