"واقعے" تلاش کے نتائج۔

نیپا چورنگی کے مین ہول میں ڈوبنے والا بچہ 14 گھنٹے بعد برآمد

گلشنِ اقبال، نیپا چورنگی پر گزشتہ رات پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں مین ہول میں گر کر ڈوبنے والے بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد نکال لی گئی۔ واقعے نے انتظامیہ کی عدم موجودگی اور غفلت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

رحیم یار خان قومی شاہراھ پر مسلم چوک کے قریب ائل ٹینکر میں آتشزدگی، 4افراد جھلس کر جاں بحق

آئل ٹینکر کو آگ لگنے کے واقعے کے دوران ویلڈر سمیت 4 افراد جھلس کر جاں بحق،

سپریم کورٹ کینٹین میں سلینڈر دھماکا، متعدد افراد زخمی

سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

خاتون پروفیسر کے ساتھ سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کے واقعے کا انکشاف

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں ایسے واقعات میں فیصلوں میں تاخیر کیوں ؟ خاتون پروفیسر

کسی فتنے سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے، سزایافتہ قانون کا سامنا کریں،اسحاق ڈار

پہلی مرتبہ جب افغانستان جانے کا پلان کیا تو بشام کا ایک واقعہ جبکہ دوسری مرتبہ کراچی میں واقعے کے باعث پرگروام ملتوی کرنا پڑا

حيدرآباد: ون فائیو کے انچارج کو گالياں اور دھمکیاں دینے کے واقعے کا مقدمہ درج، سلیم بجاری کے بیٹے کو نامزد نهيں کيا گيا

ایف آئی آر میں ارسلان بجاری کا نام لینے کے بجائے اسے سلیم بجاری کا رشتيدار بتایا گیا

نوابشاھ؛ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹر ماہرہ خواجہ کي پراسرار موت والے واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ڈاکٹر ماہرہ نے خودکشی نہیں کی، اس کا قتل ہوا ہے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

کراچی: ڈیفنس شہباز کمرشل میں دو فیملیز کا ریسٹورنٹ میں لڑائی کے واقعے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج

دوسری فیملی پر موجود خاتون نے میری سالی کو دھکا دیا؛ شاہد لاشاری بلوچ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا غوث پور میں قبائلی جھگڑے میں 6 افراد کے قتل کا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی

کراچی: گرو مندر کے قریب گاڑی پر فائرنگ کا واقعے کے سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئے

کراچی: گرو مندر کے قریب گاڑی پر فائرنگ کا واقعے کے سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئے

مفتی منیب الرحمٰن ڈینگی میں مبتلا، اسپتال میں زیرِ علاج

کراچی میں مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش نکالنے والے لڑکے کو پولیس کی جانب سے اعزاز پیش

لڪي مروت آپگهاتي حملو دهشتگردي جي اندھيري موج ۽ عوامي تحفظ..؟؟

نوشهروفيروز جي هندو برادري جو ڀارتي وزير راج ناٿ جي بيان خلاف احتجاج

مورو ۾ ڀٽائي ڪالوني واسي عورت جو وارثن سميت مڙس خلاف احتجاج

مورو ۾ منشيات فروشن ۽ ڏوهارين کي بخش نه ڪيو ويندو: اي ايس پي راءِ محمد آصف کرل

گهوٽڪي جي ڳوٺ ڳڙهي چاڪر واسي جو پوليس خلاف احتجاج

ٺٽو: فاطميد فائونڊيشن بلڊ بينڪ ۽ ٺٽو پوليس جي سهڪار طبي ڪيمپ قائم