"نائب امیر جماعت اسلامی مجلس" تلاش کے نتائج۔

عدلیہ کی آزادی اور اختیارات کو کم کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا قانون کالا قانون ہے۔لیاقت بلوچ

حافظ نعیم الرحمن نے آئینی ترمیم بل لائے جانے پر اپوزیشن جماعتوں سے کہا تھا کہ کہ بد نیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کیا جائے