"مضرِ صحت پاپڑ" تلاش کے نتائج۔

گوجرانوالہ میں زہریلے پاپڑ کھانے سے ایک بچہ جاں بحق، دو کی حالت نازک

گوجرانوالہ میں مضرِ صحت پاپڑ کھانے سے تین بھائیوں کی حالت خراب ہو گئی، جن میں سے ایک جاں بحق ہوگیا۔