"صدر آصف" تلاش کے نتائج۔

پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر رہنماؤں کی بانی چیئرمین اور شہید محترمہ کو خراج عقیدت

پاکستان پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر رہنماؤں نے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پارٹی کے جمہوری اصولوں اور قربانیوں کو سراہا۔

صدر آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کی منظوری دے دی۔

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے اور نئی حکومت قائم کرنے کی منظوری دے دی۔

صدر آصف زرداری سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل نے صدر کو ملک کی مجموعی داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی

‎صدر آصف علی زرداری کا چین میں زلزلہ وارننگ سسٹم سے لیس ہائی اسپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر

‎صدر مملکت کو ٹرین کے آپریشن، سروس اور سیفٹی سسٹمز پر بریفنگ دی گئی

صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (AVIC) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ

صدر مملکت مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے AVIC کمپلیکس پہنچے

صدر آصف علی زرداری نے دریاؤں کے سودے پر دستخط کیے۔ یہ جنگ ہم خود لڑیں گے؛ ذوالفقار جونیئر

یہ پیپلز پارٹی جاگیرداروں اور سرداروں کی جماعت بن چکی ہے

یکم دسمبر ایڈز کا عالمی دن

سنڌ وٽ پرامن جدوجھد جي ڊگھي تاريخ آھي، ھاڻ بہ لکين ماڻھن سان رستن تي اچي سنڌ دشمن فيصلا ناڪام بڻائينداسين: اياز لطيف پليجو

ليبر کاتي جي نئين ڊي جي نذير احمد سومرو جي ڪراچي حيدرآباد ۽ سکر سميت ٻين ريجن جي ريجنل ۽ جوائنٽ ڊائريڪٽرن سان تعارفي ملاقات

بدمعاشی کی صورت میں گورنر راج ممکن ہے - فیصل واوڈا کا سہیل آفریدی کو جواب

سماجی رہنما سید امتیاز الحق بخاری کی جانب سے حسیب جمالی کو کراچی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر شاندار مبارک باد

ملک میں پھیپڑوں کے بڑھتے ہوئے امراض انتہائی تشویش ناک ہے ڈاکٹر شکیل احمد صدیقی

لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد