"سینیٹر واوڈا" تلاش کے نتائج۔

سینیٹر فیصل واوڈا کی مٹھائی سے بھرپور انٹری — "27ویں کی مٹھائی کھائیں، 28ویں کی تیاری کریں"

سینیٹر فیصل واوڈا پارلیمنٹ ہاؤس میں مٹھائی کی ٹوکری لے کر پہنچ گئے اور صحافیوں کو مٹھائی کھلا کر خوشی کا اظہار کیا۔