"سینیٹر طلال چوہدری" تلاش کے نتائج۔

پیپلز پارٹی کی شمولیت کے بغیر آئینی ترمیم ممکن نہیں: طلال چوہدری

طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم سمیت کوئی بھی ترمیم پیپلز پارٹی کے بغیر منظور نہیں ہو سکتی۔