"ذرگراں ویلفیئر ایسوسی ایشن" تلاش کے نتائج۔

سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام، تاجر عدم تحفظ کا شکار ہیں فرخ احمد KP

کراچی میں حکومت کی رِٹ کہیں نظر نہیں آتی اور تاجر شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں جبکہ گزشتہ 17 برسوں سے اقتدار میں شامل جماعتیں ترقی کے نام پر صرف لوٹ مار میں مصروف ہیں