"اسمارٹ میٹرنگ" تلاش کے نتائج۔

ملک بھر میں اسمارٹ میٹرنگ منصوبے کا آغاز، 25 ارب روپے سالانہ بچت کا امکان

پاور ڈویژن نے ملک بھر میں جدید اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کا فیصلہ کرتے ہوئے قیمت کم اور نظام میں شفافیت بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔