"آر ایل این جی گیس" تلاش کے نتائج۔

وزیراعظم کا اعلان: ملک بھر میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کنکشنز بحال کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کے لیے ملک بھر میں گیس کنکشنز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس اقدام سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا ہے۔