English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
کراچی سٹی کورٹ، کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت دائر
views
|
04th Sep 2024
•
سندھ
کراچی سٹی کورٹ، کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت دائر
کراچی سٹی کورٹ، کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت دائر ملزمہ نے عامر منصوب قریشی اور عمر گورا کے توسط سے درخواست ضمانت دائر کی
ملزمہ ذہنی مریضہ ہے، ملزمہ 2004 سے زیر علاج ہے، وکیل ملزمہ
اس دوران درجنوں بات نفسیاتی ڈاکٹر کے زیر علاج رہ چکی ہے، ملزمہ کے خلاف جو دفعات مقدمے میں شامل کی گئی ہیں اس کی سزا دیت ہے ، عامر منصوب ایڈووکیٹ
ملزمہ کی ضمانت منظور کی جائے،
وکلا نے درخواست ضمانت کے ساتھ آغا خان اسپتال کا میڈیکل سرٹیفکیٹ اور ریکارڈ بھی جمع کروایا
اسپتال ریکارڈ کے مطابق ملزمہ ذہنی مریضہ ہے، وکیل ملزمہ
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
12th May 2025
•
شوبز
حرا مانی کا کنگنا رناوت کو جواب: 'کنگنا رونا نہیں'
12th May 2025
•
شوبز
مشی خان کا کنگنا رناوت کو کرارا جواب: 'تمھارے لیے میرا ایک ہی مکا کافی ہے'
12th May 2025
•
تازہ ترین
بھارتی فوج ہمیں دھمکیاں نہیں دے سکتی، ہم ملکی سالمیت کا دفاع بخوبی جانتے ہیں. آرمی چیف
12th May 2025
•
تازہ ترین
امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر 90 روزہ عبوری معاہدہ
12th May 2025
•
سنڌي خبرون
ملير: رزاق آباد ۾ جهيڙي دوران فائرنگ ۾ 3 ڄڻا مارجي ويا، 2 مرڻينگ
12th May 2025
•
شوبز
حرا مانی کا کنگنا رناوت کو جواب: 'کنگنا رونا نہیں'
12th May 2025
•
شوبز
مشی خان کا کنگنا رناوت کو کرارا جواب: 'تمھارے لیے میرا ایک ہی مکا کافی ہے'
12th May 2025
•
تازہ ترین
بھارتی فوج ہمیں دھمکیاں نہیں دے سکتی، ہم ملکی سالمیت کا دفاع بخوبی جانتے ہیں. آرمی چیف
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
natasha case
natasha accident case
0 تبصرے